Posts

Showing posts from August, 2022

Turkish scholarship ترکش سکالر شپ

Image
The Turkish Scholarship Authority, YTB, has announced the opening of registration for scholarships for the academic year 2023   The application date for undergraduate and postgraduate students will start from 01/10/2023 until 02/20/2023, through the website of the Turkish Scholarship Authority, by filling in the information and downloading the required documents via the following website: Submission link 🛑  نے ترکش سکالر شپ برائے  2023 کیلئے اعلان کردیا ہے۔ درج ذیل لنک سے قدم بقدم اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ YTB  https://tbbs.turkiyeburslari.gov.tr/ Important links for those wishing to apply for Turkish scholarships: ⭕ Link to apply for the Turkish scholarship: https://tbbs.turkiyeburslari.gov.tr ⭕ Guide to applying for Turkish scholarships: اپلائی کیسے کریں؟  اس لنک پہ لنک کریں  https://drive.google.com/file/d/120aSAGiQlWc5ZQdvTzARH5SCM9I-iBY5/view?usp=drivesdk ⭕Letter of Intent Guide for Turkish Scholarships:  اظہارِ دلچسپی کی درخواست   https://drive...

سیلاب ۔۔۔ ضروری پہلوؤں کو نظر انداز مت کیجئے!

Image
    سیلاب ۔۔۔ ضروری پہلوؤں کو نظر انداز مت کیجئے!                                                                                                                                                سیلاب کی وجہ وطن عزیز میں بہت بڑے پیمانے پر تباہی ہُوئی ہے، جانی مالی نقصانات کی تفصیلات پڑھ کر اور ویڈیوز دیکھ کر رونگھنٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، دُوسری طرف اہل وطن نے جِس کُشادہ دِلی سے سیلاب زدگان کی خدمت کی ہے، بالخصوص مذہبی جماعتوں اور افراد مثلا الخدمت، انصار الاسلام، بیت السلام سیمت اور کئی گُمنام ہیروز نے دُکھی انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کیا ہے، وہ آبَ...

کوہستان کے شہیدو۔۔۔۔کاش تُم افغانی ہوتے!

Image
https://www.youtube.com/watch?v=lzebwrqb_Kk  on the link  کوہستان کے شہیدو۔۔۔۔کاش تُم افغانی ہوتے! پہلا منظر   آج الفاط گنگ ہیں، اور جملے رُوٹھ گئے ہیں، سونا چاہتاہوں لیکن آنکھوں کے سامنے کوہستان کی وہ دلخراش ویڈیو آجاتی ہے،   ایک دو نہیں پانچ  کڑیل جوان سیلاب میں پھنسے دہائی دے رہے ہیں، چیخ رہے  چلارہے ہیں،  عزیز واقارب ، اور اہل علاقہ علاقہ جمع ہیں،  پانچ گھنٹے گُذر جاتے ہیں! نہ ریسکیو ٹیم نہ کوئی ہیلی کاپٹر،  سیلابی ریلہ  آتا ہے اور سینکڑوں انسانوں کے سامنے  چار لاچار جوانون کو کھا جاتا ہے! حالانکہ  اس ملک کی آرمی کے پاس   سینکڑوں ہیلی کاپٹر  موجود ہیں!  خُود کے پی کے کے وزیر اعلی کے پاس ہیلی کاپٹر موجود ہے، جو سابق وزیر اعظم  کے سیر سپاٹے کیلئے استعمال ہوسکتا ہے، گراونڈ خُشک کرنے استعمال ہوسکتا ہے، لیکن  بلڈی سویلین  کی جان بچانے کیلئے نہیں!   سوچئے اگر اِن  چار میں سے  ایک بھی   کسی جرنیل،  کسی برگیڈئیر، کسی جج، کسی سیاستدان کا بھائی  ب...

گاؤں ہاتون داس---- پچہتر سالہ کربلا!

Image
  گاؤں ہاتون داس---- پچہتر سالہ کربلا !          75 سال سے زیادہ عرصہ گُذر گیا،  مُلک میں مارشل لاء،   اور جمہوری دونوں طرح کی حکومتیں آئیں،  بہت کچھ بدلا،  لیکن اگر نہیں بدلا ہے تو وہ میرا گاؤں  ہے، ہاتون داس ، ضلع غذر!   جب سے میں نے  ہوش سنھبالا ہے اور قلم کاغذ سے تعارف ہوا ہے، اپنے گاؤں کے مسائل پر بار بار لکھا ہے۔ مُجھے یاد پڑتا ہے  اس سلسلہ میرا   پہلا کالم   2004 میں   ہفت روزہ چٹان  میں  ہُوا تھا، جب  مرحوم حبیب الرحمن   اِس کے ایڈیٹر تھے،   اُس  وقت  میری  عُمر  ساڑھے سترہ  سال ہوگی، پھر  روزنامہ محاسب،  صدائے گلگت  ، ماہنامہ شندور  وغیرہ میں لکھا۔ آج میری عُمر کی  چھتیس  سال ہوگئی ہے!  لیکن  اِس پُورے عرصہ میں  نہ میرے گاؤں میں ڈھنگ کی سڑک بن سکی،  نہ پُل اور نہ ہی  پینے کیلئے صاف پانی مُیسر! سیاسی نمائندہ حضرات میں سے مرحوم جناب پیر کرم ع...

Never-ending problems of Hatoon Village

Image
  Never-ending problems of Hatoon Village      More than 75 years have passed, but the backwardness of Hatoon, the second largest village in the Ghizar district, doesn't seem to end. Roads aren't constructed, bridges aren't there, health facilities are unavailable, and even no clean drinking water is found. The reality is even more gloomy and depressing. It should be noticed that this village is a significant part of the constituency of two famous politicians of Gilgit-Baltistan, the late Pir Karam Ali Shah( former governor of G.B) and famous nationalist leader Nawaz Khan Naji. Both of them have,  many times, been elected by the inhabitants of this village, and even one of them reached governorship( the highest political position in the region) but the people of the village are still deprived of basic facilities and minimum living standards.  I have repeatedly been raising my voice for the unlucky Hatoons on different platforms, i.e., writing articles, in l...

آج کا سبق ( pronouns- articles

  https://youtu.be/M_YqZ4Hgg4g https://youtu.be/spCkUrI70O4 https://youtu.be/ggSOxiGRdpM https://youtu.be/w4tDH0lZ2vY https://youtu.be/ggSOxiGRdpM https://youtu.be/9s00POQU3to

مدارس کے طلبہ ۔۔۔۔۔ حقارت آمیز رویہ قبول نہ کریں!

Image
پاکستان کے خوبصورت ترین اور سیاحتی علاقہ مری کے مشہور دینی ادارے میں مُدرس تھا، مجھے میرے طلبہ اپنی اولاد کی طرح عزیز ہیں۔ خواہ وہ کسی بھی ادارے کے ہوں، البتہ دینی اداروں کے طلبہ میں سے اکثریت میری طرح غریب ہوتی ہے، اس لئے وہ دل کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ وضوخانہ میں چلاگیا تو ایک " درزی صاحب" بچوں کو ڈانٹ رہے تھے کہ آپ پہلے آکر وضو کیوں نہیں کرتے؟ میں نے پُوچھا : جی بھائی مسئلہ کیا ہے؟ بڑے عجیب انداز میں کہنے لگا: دیکھیں نا، یہ لوگ ادھر مدرسہ میں ہوتے ہیں، مسجد میں پہلے آکر وضو کیوں نہیں کرتے، ابھی جب نمازی آگئے ہیں تو ان کی وجہ سے رش پڑجاتا ہے! ابھی اُس شخص کا چہرہ اور کپڑوں کا رنگ تک میری آنکھون کے سامنے گھوم رہاہے، بھول نہیں سکاہوں) میں نے اُس سے پُوچھا: تو تُم پہلے آکر وضو کیوں کر لیا کرو! کہنے لگا: ہم کام کرتے ہیں! یہ ویلے بیٹھے رہتے ہیں! آکر جلدی وضو کرلیں! پھر مُجھے سے رہا نہیں گیا، خوب سُنائیں، اور عرض کیا کہ مدرسہ کے طلبہ نہ تو تُمہارے باپ کے نوکر ہیں اور نہ ہی ویلے بیٹھے رہتے ہیں، جس کو گھر میں بیگم دوسری بار سالن نہیں دیتی وہ بھی مسجد میں آکر گورنر بن جا...

نصيحتي المتواضعة للقاديانيين العرب ! (A few humble words for Arab Qadiyanies )

  نصيحتي المتواضعة للقاديانيين العرب ! (My humble advise for Arab Qadiyanies ) بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله وآله وصحبه و من تبعهم وبعد يا جماعة القاديانيين العرب ! والله إني لست أنافسكم و لا أعاديكم ، ولا اتصيّد لكسب أي منفعة ماديّة خلال هذه الكلمات . و إنّما أنصحكم لله تعالى ، لأنّي أرى منكم المثقفين و المهندسين المهرة و الدّكاترة النبغاء و أهل الفن ، الّذين لديهم مواهب و صلاحيات ، فإنّكم أقدر على فهم اللغة العربية و خطاب الله تعالى من أمثالنا بكثير ، لكن لست ادري كيف سرت هذه الجرثومات فيكم ؛ التمس منكم أن أنقذوا أنفسكم و أهليكم من نار جهنم . ولا تغترّوا باللهجات المزخرفة و الأخلاق التّجاري ، و السلوكيات الّتي تريد أن تضرب إيمانكم . ياجماعة ألم ينزل الله القرآن فيكم و بلغتكم ؟ أيصعب عليكم فهم معنى قول الله تعالى " ماكان محمد أبا أحد من رجالكم و لكن رسول الله وخاتم النبيين ؟ أتشعرون بصعوبة في فهم معنى قول النّبي - صلى الله عليه وسلّم - : لا نبي بعدي ؟ أليس معنى قول الله تعالى " ومن أظلم ممن افترى على الله كذبا أو أوحي إلى ولم يوح إليه شيئ " واضح جدّا ؟ ...

مولانا فضل الرحمن کی خدمت میں گُذارے چند لمحات!

Image
رات کے دوبج رہے ہیں، جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولنا فضل الرحمن - مدظلہ العالی - کے پاس سے واپس آرہاہوں، لیکن نجانے ایسا کیوں لگ رہاہے کہ میں دِل وہی چھوڑآیا ہوں! سراپا شفقت، تواضع، عاجزی، بے تکلفی اور بذلہ سنجی۔ سالوں کی گویا تھکاوٹ اُتر گئی!  کافی عرصہ بعد ملاقات اور دیر تک ساتھ بیٹھنے کا شرف حاصل رہا، عشاکی نماز مولنا کی اقتدا میں ہی اداکی، نماز کے بعد  مختلف موضوعات بالخُصُوص ترکی کے بعض علاقوں کی تاریخ، حدیث اور سنت، نیز فقہ حنفی کی خُصوصیات پر مزے کی گفتگو ہُؤئی، حیرت یہ ہے کہ مولنا اگرچہ درس وتدریس سے مستقل وابستہ نہیں لیکن کئی فقہی جزئیات تک اُن کی رسائی ہے۔ فقہ حنفی بطور قانونِ مملکت، اور فقہ حنفی کی شورائی فقہ ہونے اور امام ابوحنیفہ سے والہانہ وابستگی بھی موضوع سُخن  رہی!  مولنا نے عراق ، اعظمیہ میں امام ابوحنیفہ رح کے مزار کے قریب  نماز پڑھنے اور بعض سعودی سیاسی شخصیات کے امام ابوحنیفہ کے تفقہ کے اعتراف کے واقعات بھی سُنائے۔ دورانِ گفتگو ایک دو ساتھیوں نے کچھ لطیفے بھی سُنائے جسِ مجلس کشتِ زعفران بنی رہی!  پاکستان میں توہین رسالت کے غلط استعمال...

برادر امیرجان حقانی کو صدمہ!

Image
گلگت بلتستان کے معروف لکھاری، لیکچرر اور بھائیوں کی طرح عزیز دوست امیرجان حقانی کی والدہ محترمہ وفات پاچکی ہیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔  مرحومہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھیں، حقانی صاحب نے ان کے بارے ایک غمگین کالم بھی لکھاتھا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر۔ جمیل عطا فرمائے۔  پردیس میں جس چیز پر دل بھر آتا ہے وہ یہ ہے آدمی اپنوں کی غمی خوشی میں شرکت سے محروم رہتاہے!  حقانی بھائی غم  کی گھڑی میں کوئی رسمی الفاظ استعمال کرکے میں آپ کے دکھ کی توہین نہیں کرنا چاہتا، بس اتنا کہنا چاہتا ہوں أعظم الله أجركم وجبرمصيبتكم وغفرلمرحومتكم.   پیارے حقانی میں تمہارا دکھ سمجھ سکتا ہوں، بھلا اس سے بڑھ کر کیا دکھ ہوگا کہ جب ہر طرف حسد، عناد اور دشمنی کے کانٹے بچھانے والوں کی قطار لگی ہو، یا ملنے والی مسکراہٹوں کا حجم بھی مفادات کے تابع ہو، ایسے میں وہ بھی نہ رہے جو اپنے معذور ہاتھ اٹھاکر عرش الٰہی سے رحمت کے پھول توڑ کر تمہارے دامن میں ڈالتاہو، جس کی دعائیں کارزارِ حیات کے تپتے صحرا میں ٹھنڈا سایہ ہو! اس کے بعد بھلا کیا رہ جا...

ایک ویڈیو، کُچھ تصویریں ۔۔۔۔۔ کِس سے مُنصفی چاہیں؟

Image
     https://fb.watch/ePBobnecI9/ ایک ویڈیو، کُچھ تصویریں ۔۔۔۔۔ کِس سے مُنصفی چاہیں؟   پہلے یہ ویڈیو اور پھر یہ تصویریں دیکھئے، ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ خاتون انتہائی دردمندانہ لہجہ میں کہتی ہیں کہ " دریا سے پانی ڈھوکر لانے کی وجہ ہمارے گُردے درد کررہے  ہیں !  “ یہ ویڈیو اپر غذر، گوپس کے گاؤں چرطوئے کی ہے، جہاں قریب میں دریا اور بالائی حصہ میں کئی قدرتی چشمے موجود ہونے کے باوُجُود اِس گاؤں کو والوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں آسکا ! تصویر میں درخت کے نیچے بیٹھ کر تعلیم کرنے حاصل کرنے والے بچے میرے گاؤں " ہاتون داس" کے ہیں۔ 2017 میں چند نامعلوم بدبختوں نے یہاں کا واحد پرائمری سکول کو نذر آتش کیا تھا، اُس کے بعد شاید کُچھ گرفتاریاں بھی  ہُوئی تھیں، لیکن پھر مسئلہ کسی سرد خآنے کی نذر ہوگیا۔ آج پانچ سال سے زیادہ عرصہ گُذر گیا یہ سکول دوبارہ تعمیر نہیں ہوسکا۔ اَس لئے ہمارے بچے درختوں کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔  اسی طرح آرسی سی پُل بھی منظور ہوچُکاہے، لیکن ابھی تک اُس کے بارے کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی !  اِس لئے میری گلگت ...

آج کا سب

Image
https://drive.google.com/file/d/1RHB1HPEWcbTqa4AkhVsWjxfIZ4SbAurT/view?usp=sharing  آج کا سبق  https://studio.youtube.com/video/0PMG4OEvbks/edit https://studio.youtube.com/video/0PMG4OEvbks/edit

خوش خبری فری انگلش کورس Free English course (basics)

Image
 WhatsApp +90 544 926 81 37 Email: mnazirphdizu@gmail.com  https://chat.whatsapp.com/LDdtXxHnohf7ssuGaFP6DS  اس  لنک پہ کلک کریں۔ 

فسخ المضاربة

Image
  السّلام عليكم ورحمة الله وبركاته . سؤالي عن فسخ عقد المضاربة: اتفقت أنا وأحد الإخوة منذ 9 أشهر على أن نكون شركاء بنظام المضاربة هو بالمال ونحن بالمجهود والعقد لسنتين ، على أن يكون له 50% من الأرباح و لنا 50% من الأرباح. لكن صاحب المال يريد فسخ العقد لانه لم يستفد من العمل ويوجد ضرر كثير من رأس مال ومصارف الشركة.  ففي هذه الصورة هل يجوز له أن يفسخ المضاربة؟ و من يكون مسؤلا عن الأضرار؟ ) فضيلة الأستاذ ( سنكر، إقليم كردستان العراق                            الجواب حامدا و مصليا و مسلما       من المبادئ الأساسية لعقد المضاربة هوعقد غير ملزم، يجوز فسخه لأي من الطرفين،  لكن عندما يتم تحديد المدة له أوبدأ المضارب في العمل، يصبح عقدًا ملزمًا، لايجوز فسخه إلا برضى الطرفين . و أما الربح فهو حسب النسبة التي يحددها الطرفان والخسارة يتحملها رب المال. أما المضارب فهو يخسر عمله فقط . ففي الصورة المذكورة في السؤال : 1.     يجوز فسخ المضاربة برضى الطرفين 2. ...

Popular posts from this blog

کوہستان کے شہیدو۔۔۔۔کاش تُم افغانی ہوتے!

Never-ending problems of Hatoon Village

سیلاب ۔۔۔ ضروری پہلوؤں کو نظر انداز مت کیجئے!