Posts

Showing posts from July, 2022

Turkish scholarship ترکش سکالر شپ

Image
The Turkish Scholarship Authority, YTB, has announced the opening of registration for scholarships for the academic year 2023   The application date for undergraduate and postgraduate students will start from 01/10/2023 until 02/20/2023, through the website of the Turkish Scholarship Authority, by filling in the information and downloading the required documents via the following website: Submission link 🛑  نے ترکش سکالر شپ برائے  2023 کیلئے اعلان کردیا ہے۔ درج ذیل لنک سے قدم بقدم اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ YTB  https://tbbs.turkiyeburslari.gov.tr/ Important links for those wishing to apply for Turkish scholarships: ⭕ Link to apply for the Turkish scholarship: https://tbbs.turkiyeburslari.gov.tr ⭕ Guide to applying for Turkish scholarships: اپلائی کیسے کریں؟  اس لنک پہ لنک کریں  https://drive.google.com/file/d/120aSAGiQlWc5ZQdvTzARH5SCM9I-iBY5/view?usp=drivesdk ⭕Letter of Intent Guide for Turkish Scholarships:  اظہارِ دلچسپی کی درخواست   https://drive...

محرم میں ہم کیا کریں؟

Image
                                                                                                                                                                                                  محرم الحرام کا مہینہ کئی حوالوں سے مُسلمانوں کے تمام فرقوں کیلئے اہمیت کا حامل ہے، یک محرم کو خلیفہ ثانی سیدنا ومولناعُمر الفاروق - رضی اللہ عنہ- کا یوم تدفین ہے۔  چُنانچہ  ٢٦ ذی الحجہ  کو آپ رضی اللہ عنہ پر حملہ ہُواتھا، جس کے بعد تین دن کے اندر آپ لیلائے شہادت سے ہم آغوش ہُوئے اوریکم محرم کو رسول ال...

آیاتِ حفاظت اور دعائے انس رضی اللہ عنہ

Image
  بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (3) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7)“ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ۔  بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللّهِ وَمَلآئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ وَقَالُواْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ...

آیات الحب

1.  {زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَالْخَيْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَالْأَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ۗ ذَٰلِكَ مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَاللَّهُ عِندَهُ حُسْنُ الْمَآبِ}.  [  آل عمران: 14 ]   {قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ}.    آل عمران: 31]   3.   {فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنتَ لَهُمْ ۖ وَلَوْ كُنتَ فَظًّا غَلِيظَ الْقَلْبِ لَانفَضُّوا مِنْ حَوْلِكَ ۖ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمْ وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ ۖ فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ}.(أل عمران 159) 4.   {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللَّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّ...

مدارس دینیہ مُحبتوں کے امین۔۔۔ان سے نفرت کیوں؟!

Image
      داعش، القاعدہ اور حزب اللہ جیسی شدت پسند تنظیموں کے بارے یہ پڑھا اور سُنا  ہے وہ اپنے مُخالفیں کو نہ صرف غیر مُسلم سمجھتے ہیں بلکہ ان کو ہر طرح کی ایذا پہنچانا بھی درست سمجھتے ہین، لیکن وطن عزیز کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کی اکثریت بھی ایسی ہوگی؟ کبھی سوچا نہیں تھا۔ پی ٹی آئی سے وابستہ اکثر اور   بعض  دیندار پروفیسر لیول  کے دوستوں کو  دینی مدارس کے بارے حقارت بھرا لہجہ استعمال کرتے ہُوئے دیکھتاہوں تو بہت دُکھ بھی ہوتا ہے اور حیرانگی بھی! لگتا ہے یہ لوگ شاید کبھی مدرسہ میں گئے ہی نہیں، نہ ان بیچاروں کو مدارس کے نصاب کے بارے کُچھ معلومات ہیں اور نہ ہی وہاں کے نظام اور طریقہ زندگی کی کُچھ خبر! دینی مدارس ہو یا جماعتیں جب کوئی موقع ہو تو تنقید کرنے میں مین خُود بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتا،   بالخصوص   مدارس   کے وہ مہتممین، منتظمین اور مُختلف وفاقوں کے ذمہ داران جو باوجود قُدرت کے اپنی ذمہ داریاں پُوری نہیں کرتے، یا وہ افراد جو مُنہ اُٹھائی ہر دوسری گلی میں مدرسہ بنادیتے ہیں، اکثر بیشتر میرے نشانہ پر رہتے ہیں۔ لیکن ...

دوران سفر قضا شدہ نمازیں کیسے پڑھیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میرا سوال یہ ہے کہ دوران سفر میری ظہر اور عصر کی نماز قضا ہوگئی تھی، اب اپنے مقام پر پہنچ چکا ہوں تو ان کی قضا کیسے کروں دو پڑھوں گا یا چار؟   نوٹ ۔ سفر اسی کلو میٹر سے زائد تھا کم نہیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔ شہزاد احمد ، انقرہ               الجواب حامدا ومصليا ومسلما            واضح رہے کہ حتی الامکان دوران سفر بھی نماز قضا نہیں کرنی چاہئیے۔ لیکن اگر پھر بھی نماز قضاء ہوجائے  تو ظہر، عصر اور عشاء کی فرض نماز قصر کے ساتھ دو، دو رکعت قضا پڑھی جائے گی۔ وفی الدر المختار وحاشيته: "(والمعتبر في تغيير الفرض آخر الوقت) وهو قدر ما يسع التحريمة (فإن كان) المكلف (في آخره مسافراً وجب ركعتان وإلا فأربع)؛ لأنه المعتبر في السببية عند عدم الأداء قبله.  (قوله: والمعتبر في تغيير الفرض) أي من قصر إلى إتمام وبالعكس (قوله: وهو) أي آخر الوقت قدر ما يسع التحريمة، كذا في الشرنبلالية والبحر والنهر، والذي في شرح المنية تفسيره بما لايبقى منه قدر ما يسع التحريمة وعند زفر بما لايسع فيه أداء...

پیارے جماعت اسلامی والے بھائیوں کے نام! ‏یُوں دَیکھ کَر نَہ مُسکرَا ، ذرا مُسکَرا کے دَیکھ !

Image
  سُود والے مسئلہ پر ہم سب ایک ہیں، ذاتی طور پر مدرسہ کی تعلیم کے علاوہ بی ایس، ایم ایس، پی ایچ ڈی اور دیگر کورسز تک میری تعلیمی اور تدریسی زندگی کا محور اسلام کا مالیاتی نظام رہاہے۔ اس لئے مجھے اس کی مسئلہ کی حساسیت سے کیسے انکار ہوسکتا ہے؟ البتہ میرے جماعت اسلامی کے پیارے پیارے دوستوں- جن کو آج کل مولنا فضل الرحمن کی اصلاح اور آخرت کی فکر بہت زیادہ ستانے لگی ہے- اور جذباتی نوجوان تو رہے بؤرھے بوڑھے اساتذہ بھی مولنا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب اور اسلامی بنکوں کے ایڈوائزرز کے بارے اخلاق سے گرا ہوا لہجہ استعمال کرتے ہیں - سے انتہائی ادب اور احترام کے ساتھ گُذارش ہے کہ جے یو آئی اس وقت اقتدار میں ہے لہذا وہ اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے اور اٹھایا بھی ہے، راجا بازار میں کھڑے ہوکر نعرہ بازی ان کا کام نہیں۔  دوسرا جماعت کے اکابرین نے '' بزرگوں" کے " مشورہ " یا " حُکم " سے جہادِ کشمیر کا پروجیکٹ شروع کیا، آپ کی ولولہ انگیز تقریروں، انقلابی نظموں، ترانوں اور لال قلعہ پر اسلام کا پرچم لہرانے کے ارادوں سے متاثر ہوکر ملک کے جدید تعلیم یافتہ نوجوان نے...

Mother's day!

Early In the morning, someone texted me: dear Mufti, Is it permissible to celebrate Mother's Day? I couldn't answer his  question because my tongue was silent, but my eyes began to speak. Why? I remembered my poor mother, who had blisters on her hands after spending a long day working in the fields, but she would lovingly fondling my face and saying: My dream is to teach you up to 10th class (in our village, at that time, a 10th grader was considered educated). And my illiterate father who would break stones all day and return home in the evening, his fingers would be bleeding.  Whenever I would write a fatwa or an article and give it to father, he would look at it carefully and say innocently, "Do you make books?" My father does not know that a book is written, is not made.   Then he would look at the small font size and say: Don't write too small, as you did here,  your eyesight will be weaken!( as he wouldn't distinguish between hand writing and compute fon...

مراجعة نقدية لتفسير الأستاذ المودودي A critical review of Tafsir of Ustadz Al Mawdudi- may Allah bless him-

Image
مراجعة نقدية لتفسير الأستاذ المودودي A critical review of Tafsir of Ustadz Al Mawdudi- may Allah bless him- مولنا ابوالاعلی مودودی -رحمہ اللہ - کا شُمار ان اہل علم مین ہوتا ہے جو غیر روایتی حلقون سے اُٹھے لیکن اُن کی آواز دُنیا کے مختلف ملکوں اور شہروں میں گونجی، مولنا کی کتابوں کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ سولہ سے زائد زبانوں میں اُن کا ترجمہ کیا جاچُکاہے۔  پردہ، جہاد سمیت کئی کیسے اہم مسائل ہین جن پر کئی جدید تعلیم یافتہ سکالرز معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرتے ہیں، مولنا ان پر قلم اُٹھایا تو ایسا شاندار لکھا کہ قاری کو ایک دین اسلام کے احکام پر فخر سا محسوس ہونے لگتاہے۔  بالخصوص  مولنا کی تفسیر کو اتنی مقبولیت حاصل ہوئی ہے کہ دُنیا کی شاید ہی کوئی جامعہ ، دینی مدرسہ یا مشہور لائبریری ایسی ہوگی جہاں یہ تفسیر یا اس کا ترجمہ دستیاب نہ ہو۔  بایں مولنا مرحُوم بھی ایک انسان تھے، اور امام شافعی کے بقول  اللہ چاہتا ہی نہیں کہ اُس کے سوا کسی کی کتاب بھی معصُوم ہو۔ اس لئے - حُدود مین رہتے ہُوئے- علمی تنقید سے کوئی بالاتر نہیں۔اس لئے زیرِ نظر مقالہ چند سال قبل استنبول ...

Diyarbakir son hadis dersi Muhaddis Muhammad Nazir khan ( حفل التخرج و الإجازة لتدريس الحديث الشريف)

  https://www.youtube.com/watch?v=ec4wTJgVaYg&t=3s

Share of widow, a daughter & a son (Islamic law of succession)

 Dear Mufti sab  Asslam o alakum wa rahmatullah wa barakatuh hope you are doing great. Dear sir, I have a personal question regarding the Islamic law of succession.           It has been a while since we lost one of our beloved friends - May Allah rest his soul in eternal peace-  the late friend is  survived by a widow, a son, and, a daughter.  the whole property he has left is a plot, which will be worth around 4 million Pkr How will this amount be distributed among the heirs in the light of the Quran and Sunnah? Thank you so much  regards:  Muhammad Asad, Oman الجواب حامدا و مصليا ومسلما           According to the Sharia Law of Succession, the Deceased's total (movable & immovable) property is subject to the following three successive rights before it is distributed among his/her heirs, as follows: 1. Deceased's funeral and burial expenses will be paid(from the total estate) 2. The debt/...

فون کے ذریعہ کسی کو نکاح کا وکیل بنانا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ڈاکٹر صاحب ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا فون پر کسی کو نکاح کا وکیل بنایا جاسکتا ہے؟  مثلا اگر میں یہاں جرمنی میں رہتی ہوں اور یونیورسٹی میں ہائر ڈگری کررہی ہوں، اللہ تعالی نے مجھے ھدایت نصیب فرمائی تو میں مسلمان ہوگئی۔ اب انڈیا میں میں فون کرکے کسی شخص کو اپنا وکیل بناتی ہوں کہ وہ فلاں مسلمان لڑکے سے میرا نکاح کرے،  یہ شخص میرا رشتہ دار نہیں کیونکہ میری  فیملی مسلمان نہیں ۔ تو کیا اس طرح سے نکاح درست  ہوجائے گا؟                       الجواب حامدا ومصليا ومسلما     روئے زمین پر موجود نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ایمان کی ہے، آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپ کا سینہ ایمان کیلئے کھول دیاہے۔ اللہ پاک آپ کو استقامت عطافرمائے اور ایمان، صحت اور خوشحالی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔   یادرہے کہ شریعت میں وکیل محض ایک سفیر اور معبر ہوتاہے، لہذا اس کیلئے محرم رشتہ دار ہونا ضروری نہیں، بلکہ کسی بھی عاقل اور بالغ شخص کو وکیل بنایا جاسکتاہے۔ ...

پیارے جماعت اسلامی والے بھائیون کے نام!

سُود والے مسئلہ پر ہم سب ایک ہیں، ذاتی طور پر مدرسہ کی تعلیم کے علاوہ بی ایس، ایم ایس، پی ایچ ڈی اور دیگر کورسز تک میری تعلیمی اور تدریسی زندگی کا محور اسلام کا مالیاتی نظام رہاہے۔ اس لئے مجھے اس کی مسئلہ کی حساسیت سے کیسے انکار ہوسکتا ہے؟   البتہ میرے جماعت اسلامی کے پیارے پیارے دوستوں- جن کو آج کل مولنا فضل الرحمن کی اصلاح اور آخرت کی فکر بہت زیادہ ستانے لگی ہے- اور جذباتی نوجوان تو رہے بؤرھے بوڑھے اساتذہ بھی مولنا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب اور اسلامی بنکوں کے ایڈوائزرز کے بارے اخلاق سے گرا ہوا لہجہ استعمال کرتے ہیں - سے انتہائی ادب اور احترام کے ساتھ گُذارش ہے کہ جے یو آئی اس وقت اقتدار میں ہے لہذا وہ اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے اور اٹھایا بھی ہے، راجا بازار میں کھڑے ہوکر نعرہ بازی ان کا کام نہیں۔ دوسرا جماعت کے اکابرین نے '' بزرگوں" کے " مشورہ " یا " حُکم " سے جہادِ کشمیر کا پروجیکٹ شروع کیا، آپ کی ولولہ انگیز تقریروں، انقلابی نظموں، ترانوں اور لال قلعہ پر اسلام کا پرچم لہرانے کے ارادوں سے متاثر ہوکر ملک کے جدید تعلیم یافتہ نوجوان نے اسلحہ...

محترم قاری حنیف ڈار صاحب کے مُحدثین عظام پر اہل بیت علیھم السلام کے ساتھ سیاسی تعصب برتنے کے کا الزام کا تحقیقی جائزہ (پہلی قسط) ?Did early Muslim narrators prejudice Ahlul- bait

Image
      سوشل میڈیا  کے مشہور  محترم قلمکار قاری حنیف ڈار صاحب کو محدثین عظام سے یہ شکوہ ہے کہ انہوں نے نقلِ احادیث کے سلسلہ میں اُس وقت کے حکمرانوں کی خوشنودی کیلئے  خانوادہِ نبوت علیھم السلام کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا ہے ۔   مضمون  میں ماضی قریب کی شخصیت کے علاوہ چونکہ کسی اور کا حوالہ نہیں دیا گیا ہے،اس سے بظاہر یہ معلوم ہورہاہے کہ یہ اعتراض اُنہی کا ہے اور شاید وہ خُود کسی ذاتی تحقیق، کھود کُرید اور چھان پھٹک  کے بعد اِس نتیجہ تک پہنچے ہیں! ذیل کی سطروں میں اسِ صاحب مضمون کے اس دعوی کو مختلف زاویوں سے دیکھا جائے گا۔  اس الزام میں نیا کیا ہے؟  نقلِ حدیث کا معیار   اہل بیت علیھم السلام  سے نقل، حدیث کے بارے    اہل تشیع  اور اہل سنت کی کتب کے درمیان تقابل۔  حقیقت یہ ہے کہ یہ الزام  محترم قاری صاحب کی ذاتی تحقیق کا نتیجہ نہیں، بلکہ بہت پُرانا ہے، اور اِس موضوع پر اہل سنت اور اہل تشیع دونوں طرف سے بہت کُچھ لکھا جاچکا ہے۔  مثلا: ا ضواء علی الصحیحین دفاع عن الصحیحین، ميزان العدل بين أه...

مقتطفات من حياة المحدّث ، الشيخ سليم الله خان – رحمه الله –

12 March 2017  في الحقيقة إني لأستصغر نفسي أمام محاولة الكتابة عن حياة شخص عبقري ، الذي كان رمزا للعلوم الإسلامية ، خصوصا للحديث النبوي الشريف بديار باكستان ، به تنعش الأرواح وتحي القلوب ، وتتعمّر بذكره المجالس العلمية ، ويفتخر به التاريخ - والمعركة كانت أضخم من أن يخوض فيها أمثالي من الطّلبة ، الذي ليس لديهم إلّا بضاعة مزجاة من العلم والعمل ؛ لكن أولا: بموجب قول بعض السّلف عند ذكر الصالحين تنزل الرحمة ، أردت أن أكون من الذين تنزل عليهم رحمة الله ، لأن حب الصالحين ودراسة سيرهم والا ستماع إلى أخبارهم ، مما يثلج صدور المؤمنين . وثانيا: امتثالا لأمر الأستاذ د عمر قورقماز مستشارلرئيس الوزراء التركي إذ أمرني بكتابة بعض خصائص شيخناالكريم ؛ فحاولت أن أقدم نبذة من حياته ، إلى سعادة أهل العلم ولست اجد لنفسي مثلا إلّا كقول الشاعر الفارسي : حکایت ازآں قامت دلنواز کنم از این بھانہ مگر عمر خود دراز کنم ۔ ( يعني : وليس القصد من وراء ذكري قامتها الّلطيفة ، إلّا أن يتسسب لزيادة عمري وطول حياتي ) وقال سيدنا الإمام الشافعي : أحب الصالحين ولست منهم لعل ّ الله يرزقني صلاحا ً . أبصر الشيخ – رحمه الله ...

Popular posts from this blog

کوہستان کے شہیدو۔۔۔۔کاش تُم افغانی ہوتے!

Never-ending problems of Hatoon Village

سیلاب ۔۔۔ ضروری پہلوؤں کو نظر انداز مت کیجئے!